عبادات / نماز /

رکوع پر قادر نہ ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

فتوی نمبر : 2548 0000-00-00 120 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! اگر کوئی آدمی قیام پر تو قادر ہو، لیکن رکوع کرنے پر قادر نہ ہو تو اس کے لیے نماز کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جو شخص قیام پر تو قادر ہو، لیکن رکوع کرنے پر قادر نہ ہو اس کے لیے بہتر یہ ہے کہ ابتدا ہی سے کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کرے اور رکوع و سجدہ اشارے سے کرے۔

*الدرالمختار:(97/2،ط: دارالفكر)* (وإن تعذرا) ليس تعذرهما شرطا بل تعذر السجود كاف (لا القيام أومأ بالهمز (قاعدا) وهو أفضل من الإيماء قائما لقربه من الأرض (ويجعل سجوده أخفض من ركوعه) لزوما (ولا يرفع إلى وجهه شيئا يسجد عليه) فإنه يكره تحريما (فإن فعل) بالبناء للمجهول ذكره العيني (وهو يخفض برأسه لسجوده أكثر من ركوعه صح) على أنه إيماء لا سجود إلا أن يجد قوة الأرض. *مراقي الفلاح:(152/1،ط:المكتبة العصرية)* أما العاجز»من عذر«فصلاته بالإيماء أفضل من صلاة القائم الراكع الساجد لأنه جهد المقل والإجماع منعقد على أن صلاة القاعد بعذر مساوية لصلاة القائم في الأجر كذا في الدراية.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کبوتر وغیرہ کو روٹی کے ٹکڑے ڈالنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک کپڑوں میں نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یوٹیوب پر ویڈیو کہانیاں دیکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایکس (ٹویٹر) سے ملنے والی آمدنی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچوں کو نہلانے سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بوفہ فار سسٹم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رکوع چھوٹ جانے کی صورت میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر میں قرآن مجید کی تلاوت چلانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انفرادی نماز میں میاں بیوی کا ایک ساتھ کھڑے ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضرورت مند مقروض کو کوئی چیز مہنگی بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اشارے سے سجدہ ادا کرنے والے کے لیے قیام کا حکم