عبادات / روزہ و رمضان / سحر و افطار

سحری کے اذان کے دوران کھانے پینے کا حکم

فتوی نمبر : 102 0000-00-00 216 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتیان کرام خیریت سے ہونگے ایک مسئلہ درپیش ہوا ہے کہ ایک بندہ سحری کے وقت اذان کے وقت کھانا اور پانی پی رہا تھا اذان کے ختم ہونے تک. کیا روزہ صحیح ہوگا یا نہیں ؟؟؟؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ سحری کا وقت صبح صادق تک ہوتا ہے۔صبح صادق ہوتے ہی سحری کا وقت ختم ہوجاتا ہے اور فجر کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔سحری کا وقت صبح صادق کے ساتھ ختم ہو جاتا ہے اور فجر کی اذان صبح صادق کے بعد دی جاتی ہے، اس لیے اگر کوئی فجر کی اذان تک یا اذان کے دوران یا اذان کے بعد کھاتا پیتا رہے تو اس کا روزہ نہیں ہوگا اور اس پر اس روزے کی صرف قضا لازم ہوگی، کفارہ لازم نہیں ہوگا۔

دلائل: القرآن الکریم:(البقرة1: 187) وکلوا وشربوا حتی یتبین لکم الخیط الابیض من الخیط الاسودمن الفجر. كنز الدقائق:(1/‏223،ط:دارالسراج) تسحّر ظنّه ليلا والفجر طالع أو أفطر كذلك والشّمس حيّة أمسك يومه وقضى ولم يكفّر كأكله عمدًا أكله. الهندية:(194/1،ط:دارالفکر) تسحر على ظن أن الفجر لم يطلع وهو طالع أو أفطر على ظن أن الشمس قد غربت ولم تغرب قضاه ولا كفارة عليه لأنه ما تعمد الإفطار كذا في محيط السرخسي. واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب جامعہ دارالعلوم حنفیہ ( نعمان بن ثابت )
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سحری کے اذان کے دوران کھانے پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں فجر کے اذان دوران کھانے پینے کا حکم*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سحری بند کرنے کا تعلق وقت کے ساتھ ہے نہ کہ اذان کے ساتھ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
افطاری کا صحیح وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
افطاری کا صحیح وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ملک میں سحری کے بعد دوسرے ملک پہنچنے پر افطار کس وقت کے مطابق ہوگا؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سحری کے بغیر روزہ ركھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کھجور سے افطار کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہوائی جہاز میں روزے کے سحری ،وافطار کے اوقات کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سحری بند کرنے کا تعلق وقت کے ساتھ ہے نہ کہ اذان کے ساتھ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ملک میں سحری کی دوسرے ملک میں افطاری توافطاری کےوقت میں کس ملک کامعتبر ہوگا؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ریڈیو کی اذان پر روزہ افطار کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سحری کا افضل وقت اور سحری کے لیے سونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سحری بند کرنے کا تعلق وقت کے ساتھ ہے نہ کہ اذان کے ساتھ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سحری کا افضل وقت اور سحری کے لیے سونے کا حکم