معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / عقیقہ

مغرب کے بعد پیدا ہونے والے بچے کا عقیقہ

فتوی نمبر : 3127 0000-00-00 31 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! اگر کوئی بچہ مغرب کے بعد پیدا ہو تو اس کا عقیقہ کس تاریخ کے اعتبار سے ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عقیقہ کے مسائل میں جس دن کا اعتبار کیا جاتا ہے، اس سے مراد شرعی دن ہے، شرعی دن صبحِ صادق سے غروبِ آفتاب تک ہوتا ہے،جبکہ ہر رات آنے والے دن کے تابع ہوتی ہے، لہٰذا اگر بچہ غروبِ آفتاب کے بعد پیدا ہو تو شرعی اعتبار سے اگلا دن اس کی ولادت کا دن شمار ہوگا اور عقیقہ کے دنوں کا حساب اسی اعتبار سے کیا جائے گا۔

الشامیة: (336/6،ط: دارالفکر) يستحب لمن ولد له ولد أن يسميه يوم أسبوعه ويحلق رأسه ويتصدق عند الأئمة الثلاثة بزنة شعره فضة أو ذهبا ثم يعق عند الحلق عقيقة إباحة على ما في الجامع المحبوبي، أو تطوعا على ما في شرح الطحاوي، وهي شاة تصلح للأضحية تذبح للذكر والأنثى سواء فرق لحمها نيئا أو طبخه بحموضة أو بدونها مع كسر عظمها أو لا واتخاذ دعوة أو لا، وبه قال مالك. وسنها الشافعي وأحمد سنة مؤكدة شاتان عن الغلام وشاة عن الجارية غرر الأفكار ملخصا، والله تعالى أعلم. الموسوعة الفقهية الكويتية:(190/40: دارالسلاسل) وقالوا: إن الليالي كلها تابعة للأيام المستقبلة، لا للأيام الماضية، إلا في الحج فإنها في حكم الأيام الماضية، فليلة عرفة تابعة ليوم التروية، وليلة النحر تابعة ليوم عرفة، وليالي أيام الأضحى تبع لنهار ما مضى، وذلك رفقا بالناس.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کے جانور کا دودھ استعمال کرنے حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے مرنے کے بعد اس کا عقیقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے جانور میں ایک حصہ عقیقہ کے لیے مخصوص کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑے جانور میں عقیقہ کے حصے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑے جانور کے ایک حصے میں قربانی و عقیقہ دونوں کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے مرنے کے بعد اس کا عقیقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کے جانور کی عمر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کی سنت جانور ذبح کرنے سے ادا ہوگی
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس بچے کا عقیقہ نہ کیا گیا ہو کیا وہ بھی آخرت میں والدین کی سفارش کرے گا؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مغرب کے بعد پیدا ہونے والے بچے کا عقیقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے مرنے کے بعد اس کا عقیقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کے جانور میں نفلی صدقہ کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس بچے کا عقیقہ نہ کیا گیا ہو کیا وہ بھی آخرت میں والدین کی سفارش کرے گا؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کا سنت طریقہ اور مدرسے میں عقیقہ کا بکرا دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کا عقیقہ 25،20 دن گزرنے کے بعد کون سے دن کیا جائے