عبادات / روزہ و رمضان / نفلی روزوں کے احکام

حالت حمل میں روزے رکھنے کا حکم

فتوی نمبر : 3113 0000-00-00 30 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

محترم جناب اساتذہ ! سوال ہے ایک عورت حاملہ ہے رمضان کے بقیہ روزے رکھنا چاہتی ہے تو حمل کے دوران روزے رکھنا جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

حالت حمل میں روزے رکھنا جائز ہے، البتہ اگر کوئی ماہر دیندار طبیب یہ کہہ دے کہ روزے رکھنے سے عورت کی جان کو یا حمل کو نقصان پہنچ سکتا ہے تو ایسی صورت میں روزے چھوڑ سکتی ہے، لیکن بعد میں قضا کرے گی۔

الھندیة: (207/1، ط: دار الفکر) والحامل والمرضع إذا خافتا علی أنفسہما أو ولدہما أفطرتا وقضتا ولا کفارۃ علیہما. ایضاً :(1/ 195) (أما شروطه) فثلاثة أنواع. (شرط) وجوبه الإسلام والعقل والبلوغ. (وشرط) وجوب الأداء الصحة والإقامة. (وشرط) صحة الأداء النية والطهارة عن الحيض والنفاس كذا في الكافي والنهاية.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دس محرم کے روزے کی فضیلت*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
محرم میں روزے کتنے اور کون سی تاریخ کو رکھنا افضل ہے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی روزے سحری کے بغیر رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت حمل میں روزے رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان اور شوال کے چھ روزے رکھنے والا پورے سال روزے رکھنے والے کی طرح ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی کے لیے عرفہ کے دن کے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایام تشریق کا مطلب اور 9 ذی الحجہ کے روزے کی فضیلت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمعہ کے دن روزہ رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
12ربیع الاول کے دن روزہ رکھنے کا حکم