معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / جنسی مسائل

بیوی کی چھاتیوں کے درمیان عضو تناسل رگڑنے کا حکم

فتوی نمبر : 874 0000-00-00 483 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

ایک شخص اپنی بیوی کے ساتھ خلوت میں لذت حاصل کرنے کے لیے اپنی شرمگاہ کو بیوی کی چھاتیوں کے درمیان رکھ کر رگڑتا ہے اور اس سے انزال بھی ہوجاتا ہے۔ کیا شریعتِ مطہرہ میں یہ طریقہ جائز ہے یا ناجائز شمار ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہےکہ شوہر کا بیوی سےشہوت پوری کرنے کا درست طریقہ ہمبستری ہے،اگر ہمبستری سے کوئی مانع ہو اور شہوت کا غلبہ ہو تو ایسا کرنے کی گنجائش ہے۔

*الشامية:(1/ 293،ط:دارالفكر)* يجوز ‌له ‌أن ‌يلمس ‌بجميع ‌بدنه حتى بذكره جميع بدنها إلا ما تحت الإزار فكذا هي لها أن تلمس بجميع بدنها إلا ما تحت الإزار جميع بدنه حتى ذكره.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کے ہمبستری سے انکار کی صورت میں مشت زنی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کی چھاتیوں کے درمیان عضو تناسل رگڑنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصنوعی اشیاء سے جنسی تسکین پورا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کی کمزوری یا بیماری کے سبب کنڈوم کے استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیوی سے مشت زنی کروانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوست کادوست کے ہونٹ چومنے کا حکم