مفتی صاحب ! ایک عورت اپنے شوہر سے تنگ آخر خلع لے لیتی ہے تواس صورت میں کونسی اور کتنی طلاقیں واقع ہوں گی ؟
واضح رہے کہ اگر خلع شوہر کی رضامندی سےہوتو اس سے ایک طلاق بائن واقع ہوجاتی ہے۔
الهندية:(6/ 257، ط:دارالفكر)
وحكم هذا الخلع وقوع البينونة وثبوت الحرمة .
الدرالمختار:(3/ 444، ط:دارالفكر)
(و) حكمه أن (الواقع به) ولو بلا مال (وبالطلاق) الصريح (على مال طلاق بائن) .
المبسوط للسرخسي:(6/ 171، ط: دار المعرفة )
(قال): وإذا اختلعت المرأة من زوجها فالخلع جائز، والخلع تطليقة بائنة عندنا .