جھوٹ اور فریب

بچوں کو چوسنی دینے حکم

فتوی نمبر :
1906
معاشرت زندگی / معاشرتی برائیاں / جھوٹ اور فریب

بچوں کو چوسنی دینے حکم

کیا بچوں کو چوسنی دینا ان کے ساتھ دھوکہ شمار ہوتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ بچوں کو چوسنی دینے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔

حوالہ جات

*الشامیة:(6/ 459،ط:دارالفکر)*
فهو داخل تحت قاعدة ‌الأصل ‌في ‌الأشياء ‌الإباحة.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
32
فتوی نمبر 1906کی تصدیق کریں