عبادات / روزہ و رمضان / روزہ کے مفسدات و مکروهات

معمولی بیماری کی وجہ سے روزہ توڑنے کا حکم

فتوی نمبر : 3042 0000-00-00 3 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ معمولی نزلہ زکام کی وجہ سے روزہ چھوڑ سکتے ہیں یا نہیں؟ کیونکہ قران کریم میں تو مطلقا مریض ہونے کی صورت میں روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے؟ یا کتنی بیماری میں روزہ توڑنے کی اجازت ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایسی بیماری جس کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکتا ہو، یا روزے سے بیماری کے بڑھنے جانے یا کسی عضو کے تلف ہو جانے کا اندیشہ ہو، تو ایسی صورت میں روزہ توڑنا جائز ہے، محض بیماری کے وہم کی وجہ سے روزہ توڑنے کی اجازت نہیں ،البتہ اگر کوئی مسلمان ماہر ڈاکٹر روزہ توڑنے کا کہے ،تو شرعا روزہ توڑنے کی گنجائش ہے۔

القرأن الكريم : [البقرة:/2 184] فَمَن كَانَ مِنكُم مَّرِيضًا أَوۡ عَلَىٰ سَفَرٖ فَعِدَّةٞ مِّنۡ أَيَّامٍ أُخَرَۚ . الشامية : (2/ 422، ط: دارالفكر) (أو مريض خاف الزيادة) لمرضه وصحيح ‌خاف ‌المرض ... (قوله خاف الزيادة) أو إبطاء البرء أو فساد عضو بحر أو وجع العين أو جراحة أو صداعا أو غيره، ومثله ما إذا كان يمرض المرضى قهستاني ط أي بأن يعولهم ويلزم من صومه ضياعهم وهلاكهم لضعفه عن القيام بهم إذا صام . بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: (2/ 94، ط: دارالكتب العلمية ) أما المرض فالمرخص منه ‌هو ‌الذي ‌يخاف أن يزداد بالصوم وإليه وقعت الإشارة في الجامع الصغير. فإنه قال في رجل خاف إن لم يفطر أن تزداد عيناه وجعا، أو حماه شدة أفطر. الهندية: (1/ 207، ط:دارالفكر) (ومنها المرض) المريض إذا ‌خاف ‌على ‌نفسه ‌التلف أو ذهاب عضو يفطر بالإجماع، وإن خاف زيادة العلة وامتدادها فكذلك عندنا، وعليه القضاء إذا أفطر كذا في المحيط. ثم معرفة ذلك باجتهاد المريض والاجتهاد غير مجرد الوهم بل هو غلبة ظن عن أمارة أو تجربة أو بإخبار طبيب مسلم غير ظاهر الفسق كذا في فتح القدير.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان اور قضا روزوں کے دوران حیض کا آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں دانتوں یا مسوڑھوں سے خون کا آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے میں بالوں پر کلر لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بوس وکنار کی وجہ سے مذی نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان المبارک میں دن کو بھول کر کھا پی لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ٹوتھ برش کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں کان سے خون نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں داڑھ نکلوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے میں انجکشن کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں پانی حلق میں اترنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں سرمہ یا کاجل لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بوس و کنار سے مذی نکلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں داڑھ نکلوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں کان میں دوائی ڈالنے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں منہ میں گرد وغبار جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ڈرپ لگوانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں قے ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ناف میں تیل لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں سرمہ لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں منہ میں مکھی کا جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ویکسین لگانے کا حکم