عبادات / روزہ و رمضان / روزہ کے مفسدات و مکروهات

روزے کی حالت میں داڑھ نکلوانے کا حکم

فتوی نمبر : 2329 0000-00-00 22 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ۔ میں نے روزے کی حالت میں داڑھ نکلوائی ہے ،پوچھنا یہ ہے کہ اگر کوئی شخص روزے کی حالت میں داڑھ نکلوائے کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر روزے کے دوران دانت یا ڈاڑھ نکلوانے کی شدید ضرورت پیش آجائے تو اس کی گنجائش ہے، تاہم اس بات کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے کہ خون، پیپ یا دوا حلق سے نیچے نہ اترے، چونکہ اس عمل میں ایسی چیزوں کے حلق میں جانے کا قوی اندیشہ ہوتا ہے، اس لیے بلا ضرورت روزے کی حالت میں داڑھ نکلوانے سے اجتناب کرنا بہتر ہے۔ اگر دانت یا ڈاڑھ نکلوانے کے دوران خون یا پیپ حلق میں چلی جائے اور وہ تھوک کے برابر ہو یا اس پر غالب ہو، یا اس کا ذائقہ حلق میں محسوس ہو تو روزہ ٹوٹ جائے گا، اسی طرح اگر علاج کے دوران غلطی سے دوا حلق میں چلی گئی تو بھی روزہ فاسد ہو جائے گا، ایسی صورت میں صرف قضا لازم ہوگی، کفارہ نہیں۔

*الدرالمختار:(396/2،ط: دارالفكر)* (أو خرج الدم من بين أسنانه ودخل حلقه) يعني ولم يصل إلى جوفه أما إذا وصل فإن غلب الدم أو تساويا فسد وإلا لا، إلا إذا وجد طعمه بزازية واستحسنه المصنف وهو ما عليه الأكثر وسيجيء. *الشامية:(396/2،ط: دارالفكر)* قوله: يعني ولم يصل إلى جوفه) ظاهر إطلاق المتن أنه لا يفطر وإن كان الدم غالبا على الريق وصححه في الوجيز كما في السراج وقال: ووجهه أنه لا يمكن الاحتراز عنه عادة فصار بمنزلة ما بين أسنانه وما يبقى من أثر المضمضة كذا في إيضاح الصيرفي. اهـ. ولما كان هذا القول خلاف ما عليه الأكثر من التفصيل حاول الشارح تبعا للمصنف في شرحه بحمل كلام المتن على ما إذا لم يصل إلى جوفه؛ لئلا يخالف ما عليه الأكثر. قلت: ومن هذا يعلم حكم من قلع ضرسه في رمضان ودخل الدم إلى جوفه في النهار ولو نائما فيجب عليه القضاء إلا أن يفرق بعدم إمكان التحرز عنه فيكون كالقيء الذي عاد بنفسه فليراجع.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان اور قضا روزوں کے دوران حیض کا آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں دانتوں یا مسوڑھوں سے خون کا آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے میں بالوں پر کلر لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بوس وکنار کی وجہ سے مذی نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان المبارک میں دن کو بھول کر کھا پی لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ٹوتھ برش کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں داڑھ نکلوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں کان سے خون نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں سرمہ یا کاجل لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے میں انجکشن کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں پانی حلق میں اترنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں داڑھ نکلوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں کان میں دوائی ڈالنے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بوس و کنار سے مذی نکلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں قے ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں منہ میں گرد وغبار جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ڈرپ لگوانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں منہ میں مکھی کا جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ناف میں تیل لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں سرمہ لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آنکھوں میں دوائی لگانے سے روزے کا حکم