عبادات / روزہ و رمضان / روزہ کے مفسدات و مکروهات

حیض کا خون ظہر سے پہلے بند ہوجائے تو روزے کا حکم

فتوی نمبر : 2944 0000-00-00 3 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر حیض ظہر سے پہلے ختم ہو جائے ،اور غسل کر دیا جائے ،تو ایسی صورت میں روزہ رکھا جا سکتا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ پوچھی گئی صورت میں اگر حیض ظہر سے پہلے ختم ہو جائے ،تو اس عورت کے لیے بقیہ دن کھانے پینے سے رکنا ضروری ہے، مگر یہ روزہ نہیں ہوگا بعد میں اس دن کی قضا لازم ہوگی۔

مجمع الأنهر في شرح ملتقى الأبحر: (1/ 253، ط: داراحياء التراث العربي ) (ولو بلغ صبي ‌أو ‌أسلم ‌كافر أو أقام مسافر) أي جاء من السفر ونوى الإقامة في محلها (أو طهرت حائض) أو نفساء (في يوم من رمضان) يعني إذا حدثت هذه الأمور في نهار رمضان (لزمه إمساك بقية يومه) وجوبا أو استحبابا والأول الصحيح لحق الوقت، والأصل فيه أن من صار أهلا للأداء في اليوم يؤمر بالإمساك من هذا الوقت وفيه إشعار بأنه يمسك بالطريق الأولى من أفطر متعمدا أو خطأ أو مكرها أو دخل يوم الشك فظهر رمضانيته كما في الخانية.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان اور قضا روزوں کے دوران حیض کا آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں دانتوں یا مسوڑھوں سے خون کا آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے میں بالوں پر کلر لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بوس وکنار کی وجہ سے مذی نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان المبارک میں دن کو بھول کر کھا پی لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ٹوتھ برش کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں کان سے خون نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں داڑھ نکلوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے میں انجکشن کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں پانی حلق میں اترنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں سرمہ یا کاجل لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں کان میں دوائی ڈالنے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بوس و کنار سے مذی نکلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں داڑھ نکلوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں منہ میں گرد وغبار جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ڈرپ لگوانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں قے ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں منہ میں مکھی کا جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ناف میں تیل لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں سرمہ لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ویکسین لگانے کا حکم