عبادات / روزہ و رمضان / روزہ کے مفسدات و مکروهات

روزے کی حالت میں سوئمنگ پول میں نہانا

فتوی نمبر : 2212 0000-00-00 19 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا روزے کی حالت میں سوئمنگ پول میں نہانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ کیونکہ اس میں لوگ غوطہ لگاتے ہیں جس سے ناک ،منہ کے ذریعے پانی حلق سے نیچے جانے کا خطرہ ہوتا ہے ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

روزے کی حالت میں سوئمنگ پول یا نہر میں نہانے اورغوطہ لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، بشرطیکہ پانی منہ یا ناک کے راستے سے حلق کے نیچے نہ اترے،اگر پانی حلق سے نیچے چلا جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا، اور صرف قضا لازم ہوگی کفارہ نہیں ، تاہم روزے کی حالت میں سوئمنگ پول وغیرہ میں نہانے سے احتیاط کرنی چاہیے۔

*الدرالمختار:(419/2،ط: دارالفكر)* وكذا لا تكره حجامة وتلفف بثوب مبتل ومضمضة أو استنشاق أو اغتسال للتبرد عند الثاني وبه يفتى شرنبلالية عن البرهان. *الشامية:(401/2،ط: دارالفكر)* (وإن أفطر خطأ) كأن تمضمض فسبقه الماء أو شرب نائما أو تسحر أو جامع على ظن عدم الفجر. (قوله: وإن أفطر خطأ) شرط جوابه قوله الآتي قضى فقط وهذا شروع في القسم الثاني وهو ما يوجب القضاء دون الكفارة بعد فراغه مما لا يوجب شيئا والمراد بالمخطئ من فسد صومه بفعله المقصود دون قصد الفساد نهر عن الفتح.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان اور قضا روزوں کے دوران حیض کا آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں دانتوں یا مسوڑھوں سے خون کا آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے میں بالوں پر کلر لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان المبارک میں دن کو بھول کر کھا پی لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ٹوتھ برش کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بوس وکنار کی وجہ سے مذی نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں داڑھ نکلوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں کان سے خون نکلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے میں انجکشن کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں پانی حلق میں اترنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں سرمہ یا کاجل لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں بوس و کنار سے مذی نکلنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں داڑھ نکلوانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں کان میں دوائی ڈالنے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ڈرپ لگوانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں قے ہونے سے روزے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں منہ میں گرد وغبار جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں ناف میں تیل لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں سرمہ لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں منہ میں مکھی کا جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آنکھوں میں دوائی لگانے سے روزے کا حکم