من گھڑت احادیث

بزرگ کے نمازِ فجر قضا ہونے پر اظہار افسوس کے واقعے کی تحقیق

فتوی نمبر :
1212
قرآن و حدیث / تحقیق و تخریج حدیث / من گھڑت احادیث

بزرگ کے نمازِ فجر قضا ہونے پر اظہار افسوس کے واقعے کی تحقیق

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
مسئلہ یہ عرض کرنا ہے کہ ایسا کوئی واقعہ صحابہ کرام کی نسبت سے یا کسی اور شخصیت کی نسبت سے کہیں تاریخ کی کتب میں ملتا ہے ؟
واقعہ کی تفصیل ایک شخص سے فجر کی نماز رہ گئی، جس پر اسے کافی افسوس ہوا، دوسرے شخص نے کہا کہ آپ میری نماز لے لیں اور اپنا یہ افسوس مجھے دے دیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

باوجود تلاش و کوشش کے ہمیں ایسا کوئی واقعہ کسی معتبر کتاب میں نہیں ملا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
51
فتوی نمبر 1212کی تصدیق کریں